ہیضہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ہیضے کے بیکٹیریا | |
| آئیسیڈی-10 | A00. |
| آئیسیڈی-9 | 001 |
| معطیات | 29089 |
| میڈلائین | 000303 |
| ایمیڈ | med/351 |
| عنوانات | D002771 |
ہیضہ (انگریزی: Cholera) چھوٹی آنت کی ایک بیماری ہے جو ایک بیکٹیریا وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتی ہے۔
ہیضہ کی علامات [ترمیم]
ہیضہ شدید دست کی بیماری ہے اور بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ ہیضہ کی درج ذیل علامات ہو سکتی ہیں:
- چاول کے پانی جیسے دست
- الٹیاں
- ٹانگوں میں درد
- کمزوری
تدارک [ترمیم]
الٹی اور دست کی وجہ سے مریض میں بہت جلد پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس بیماری مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے درج ذیل تدابیر کرنا چاہیں۔
- پانی کی کمی پوری کرنا
- کھانا دیتے رہیں
- نمکول پلائیں
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں ہیضہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| دیکھئے cholera آزاد فرہنگ میں۔ |