ہیوسٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Houston
—  شہر  —
City of Houston
Clockwise from top: Sam Houston monument, Downtown Houston, Houston Ship Channel, The Galleria, Rice University, and the Christopher C. Kraft Jr. Mission Control Center.

پرچم
Official seal of Houston
نشان
عرفیت: Space City (official), more. . .
Location of Houston city limits in and around Harris County
Houston is located in ریاستہائے متحدہ امریکہ
Houston
Location in the United States of America
متناسقات: 29°45′46″N 95°22′59″W / 29.76278°N 95.38306°W / 29.76278; -95.38306متناسقات: 29°45′46″N 95°22′59″W / 29.76278°N 95.38306°W / 29.76278; -95.38306
فہرست خود مختار ریاستیں Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ
امریکہ کی ریاستیں Flag of Texas.svg ٹیکساس
Counties Harris, Fort Bend, Montgomery
شرکۂ بلدیہ June 5, 1837
حکومت
 - قسم Mayor–council
 - حکمران ادارہ Houston City Council
 - Mayor Annise Parker (ڈیموکریٹک پارٹی (امریکہ))
رقبہ
 - شہر 627.8 میل2 (1,625.2 کلومیٹر2)
 - ارضی رقبہ 599.59 میل2 (1,552.9 کلومیٹر2)
 - آبی رقبہ 27.9 میل2 (72.3 کلومیٹر2)
 - بلدیاتی رقبہ 10,062 میل2 (26,060.5 کلومیٹر2)
بلندی 43 فٹ (13 میٹر)
آبادی (2010 Census)
 - شہر 2,100,263 (4th U.S.)
 کثافتِ آبادی 3,603/میل2 (1,391/کلومیٹر2)
 شہری 4,944,332 (7th U.S.)
 بلدیہ 6,177,035 (5th U.S.)
 - نام آبادی Houstonian
منطقۂ وقت CST (یو ٹی سی-6)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) CDT (یو ٹی سی-5)
رموز رقبہ 281, 346, 713, 832
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار 48-35000[1]
GNIS feature ID 1380948[2]
ویب سائٹ houstontx.gov

ہیوسٹن (انگریزی: Houston) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔ 600 مربع میل (1600 مربع کلومیٹر) پر پھیلا یہ شہر ہیرس کاؤنٹی کا مرکز ہے جو ملک کی تیسری سب سے زیادہ آبادی رکھنے والی کاؤنٹی ہے۔ 2005ء کی امریکی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی اندازاً 20 لاکھ سے زائد ہے۔ یہ ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن شہری علاقے کے مرکز میں واقع ہے، جو خلیج (میکسیکو) کے ساحلی علاقے کا ثقافتی و اقتصادی مرکز ہے اور 10 کاؤنٹیز کی مجموعی 53 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ امریکہ کا ساتواں سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔

ہیوسٹن دنیا بھر میں اپنی توانائی (خصوصاً تیل) اور طیارہ سازی کی صنعتوں اور جہازوں کی گزرگاہ کے باعث شہرت رکھتا ہے۔ ہیوسٹن کی بندرگاہ بین الاقوامی تجارت کے لحاظ سے ملک میں اول درجے پر ہے اور دنیا کی چھٹی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ فورچیون 500 ہیڈکوارٹر فہرست میں نیو یارک شہر کے بعد دوسرے درجے پر آنے والے ہیوسٹن میں ٹیکساس میڈیکل سینٹر بھی واقع ہے جو دنیا کے سب تحقیق اور صحت عامہ کے اداروں کا دنیا کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

گلوبلائزیشن اور ورلڈ سٹیز اسٹڈی گروپ اینڈ نیٹ ورک کی جانب سے امریکہ کے 11 عالمی معیار کے شہروں میں ہیوسٹن اول درجے پر ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

ہیوسٹن کا رقبہ 656٫3 مربع میل یا 1700 مربع کلومیڑ ہے جس میں 634 مربع میل زمین اور 22٫3 مربع میل پر پانی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ^ "American FactFinder". United States Census Bureau. http://factfinder.census.gov۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-01-31. 
  2. ^ "US Board on Geographic Names". United States Geological Survey. 2007-10-25. http://geonames.usgs.gov۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-01-31.