یبوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق یبوسی (Jebusite) (تلفظ: /ˈɛbjəˌsts/; عبرانی: יְבוּסִי، جدید Yevusi ، طبری Yəḇûsî ISO 259-3 Ybusi) داؤد علیہ السلام کی فتح یروشلم سے قبل ایک کنعانی قبیلہ تھا جو یہاں آباد تھا۔ کتاب سلاطین کے مطابق اس واقہ سے قبل یروشلم کا نام یبوس (Jebus) تھا۔ بعض کتاب مقدس کی وقائع نگاری کے مطابق داؤد علیہ السلام نے یہ شہر 1003 قبل مسیح میں فتح کیا، [1] جبکہ کچھ دیگر ذرائع کے مطابق یہ واقع 869 قبل مسیح کا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Thompson 2003, p. 62.
  2. Kantor 1992, p. 47.