ییلوسٹون نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ییلوسٹون نیشنل پارک
IUCN category II (national park)
YellowstonefallJUN05.JPG
ییلوسٹون کی عظیم کھائی
ییلوسٹون کی ریستہائے متحدہ امریکہ میں جائے وقوع
مقام Park County, Wyoming
Teton County, Wyoming
Gallatin County, Montana
Park County, Montana
Fremont County, Idaho
متناسقات وایومنگ_ 44°36′N 110°30′W / 44.6°N 110.5°W / 44.6; -110.5متناسقات: وایومنگ_ 44°36′N 110°30′W / 44.6°N 110.5°W / 44.6; -110.5
رقبہ 2,219,791 acres (898,318 ha)[1]
قیام مارچ 1, 1872 (1872-March-01)
زائرین 3,394,326 (in 2011)[2]
انتظامی ادارہ U.S. National Park Service
قسم: Natural
معیار اصول: vii, viii, ix, x
نامزد: 1978 (2nd session)
رقم حوالہ: 28[3]
Region: The Americas
Endangered: 1995–2003
پارک کا فضائی منظر - کمپیوٹر سے بنائی گئی سہ رخی تصویر

ییلوسٹون نیشنل پارک کو امریکی کانگریس نے ایک قانون کے تحت قائم کیا اور اس قانون پر صدر یولیسس ایس گرانٹ نے یکم مارچ، 1872 کو دستخط کیے۔[4][5] یہ امریکہ کا ایک قومی پارک ہے جو بنیادی طور پر ریاست وایومنگ میں واقع ہے اگرچہ اس کا کچھ حصہ مونٹانا اور کچھ آئیڈاہو میں بھی ہے۔ اس پارک کو دنیا کا پہلا قومی پارک سمجھا جاتا ہے۔ [6] یہ پارک اپنی جنگلی حیات کی بہتات اور آتش فشانی مظاہر، مثلاً اولڈ فیتھفل، کے لیے مشہور ہے۔

ایوانِ تصویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]