1855ء بورصہ زلزلہ

متناسقات: 40°12′N 29°06′E / 40.20°N 29.10°E / 40.20; 29.10
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1855ء بورصہ زلزلہ is located in ترکی
1855ء بورصہ زلزلہ
یو ٹی سی وقت??
تاریخ *28 فروری 1855ء (1855ء-02-28)
شدت7.5
مرکز40°12′N 29°06′E / 40.20°N 29.10°E / 40.20; 29.10
متاثرہ علاقےترکی
اموات1,900
فرسودہ دستاویز دیکھیے.

1855ء بورصہ زلزلہ 28 فروری 1855ء کو محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل پر اِس زلزلہ کی شدت 7.5 تھی۔،[1] زلزلہ کا پہلا شدید جھٹکا ضلع کمال پاشا میں محسوس کیا گیا، جس سے بورصہ اور نواحی شہروں میں عمارات منہدم ہوگئیں ۔[2] 300 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد بے گھر ہوئے۔ اِس زلزلہ میں بورصہ شہر کی تاریخی عمارات، مساجد اور یادگاریں منہدم ہوئیں جن میں امیر سلطان مسجد بھی شامل تھی۔ زلزلہ کے نتیجہ میں بورصہ شہر میں آتشزدگی کی ابتدا ہوئی جس سے ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ 11 اپریل 1855ء کو آنے والے دوسرے زلزلہ میں 1300 افراد ہلاک ہوئے [3] یہ زلزلہ 28 فروری کے بعد آنے بورصہ شہر میں دوسرا بڑا زلزلہ تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 تھی۔ اِس زلزلہ سے گملیک، مودانیا مین بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ ترک مورخ جوکمانزادے سید الحاشی حسین رفعت آفندی بورصوی نے اِس زلزلہ کے متعلق معلومات اپنی تصنیف عشرت نامہ میں درج کی ہیں۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • فہرست کے زلزلے میں ترکی
  • فہرست کے تاریخی زلزلے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bursa Sağlık Müdürlüğü - Bursa ve Sağlık"۔ 30 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2017 
  2. "T.C. Bursa Valiliği"۔ 22 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2017 
  3. "USGS Earthquake Hazards Program: Earthquake Lists: TURKEY"۔ 25 ستمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2017 
  4. http://yazmalar.mkutup.gov.tr/detay_goster.php?k=80073%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ%7B%7Bمردہ[مردہ ربط] ربط|date=August 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=July 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=July 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=June 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=June 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=May 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=May 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=May 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=April 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=March 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=March 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=March 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}} ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}