1923ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1923ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1923ء سے اگست 1923ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
26 مئی 1923  انگلستان  ویسٹ انڈیز 1–0 [2]
21 جون 1923  آئرلینڈ  اسکاٹ لینڈ 0–0 [1]
21 جولائی 1923  اسکاٹ لینڈ  ویلز 0–1 [1]
6 اگست 1923  نیدرلینڈز فری فارسٹرز 0–3 [3]
18 اگست 1923  انگلستان انگلینڈ ریسٹ 1–0 [1]

مئی[ترمیم]

ویسٹ انڈیز، انگلینڈ میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 26–29 مئی ٹو جیمسن کارل نونس لارڈز, لندن میچ ڈرا
میچ 2 3–5 ستمبر لیوسن گاور ہیرالڈ آسٹن نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو, سکاربورو ایچ ڈی جی لیوسن الیون 4 وکٹوں سے

جون[ترمیم]

سکاٹ لینڈ، آئرلینڈ میں[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 21–23 جون جان کرافورڈ جان کرر کالج پارک، ڈبلن میچ ڈرا

جولائی[ترمیم]

سکاٹ لینڈ، ویلز میں[ترمیم]

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 21–23 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں نارتھ انچ, پرتھ  ویلز ایک اننگز اور 111 رنز سے

اگست[ترمیم]

فری فارسٹرز، نیدرلینڈز میں[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 6–7 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہیگ فری فارسٹرز ایک اننگز اور 29 رنز سے
میچ2 8–9 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں زومرلینڈ, بلتھوون فری فارسٹرز 144 رنز سے
میچ2 10–11 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہلورسم فری فارسٹرز ایک اننگز اور 123 رنز سے

انگلینڈ میں ٹیسٹ ٹرائل[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 18–21 اگست فرینک مان آرتھرکار لارڈز, لندن  انگلستان 5 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1923"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1923 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020