1955ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1955ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1955ء سے اگست 1955ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
9 جون 1955  انگلستان  جنوبی افریقا 3–2 [5]
20 اگست 1955  نیدرلینڈز  ڈنمارک 0–0 [1]

جون[ترمیم]

انگلینڈ میں جنوبی افریقہ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 407 9–13 جون پیٹرمئے جیک چیتھم ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  انگلستان ایک اننگز اور 5 رنز سے
ٹیسٹ# 409 23–27 جون پیٹرمئے جیک چیتھم لارڈز, لندن  انگلستان 71 رنز سے
ٹیسٹ# 410 7–12 جولائی پیٹرمئے جیک چیتھم اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر  جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 411 21–26 جولائی پیٹرمئے جیک چیتھم ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز  جنوبی افریقا 224 رنز سے
ٹیسٹ# 412 13–17 اگست پیٹرمئے جیک چیتھم اوول, لندن  انگلستان 92 رنز سے

اگست[ترمیم]

ڈنمارک نیدرلینڈز میں[ترمیم]

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 20–21 اگست والی وین ویلڈے ای کنڈسین ہیگ میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1955"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1955 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020