1977ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1977ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1977 ءسے اگست 1977 ءتک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 جون 1977  انگلستان  آسٹریلیا 3–0 [5] 2–1 [3]

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]

پرڈینشل ٹرافی ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 42 2 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر  انگلستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 43 4 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم  انگلستان 101 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 44 6 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل کیننگٹن اوول، لندن  آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 804 16–21 جون مائیک بریرلی گریگ چیپل لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 805 7–12 جولائی مائیک بریرلی گریگ چیپل اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر  انگلستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 806 28 جولائی–2 اگست مائیک بریرلی گریگ چیپل ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 807 11–15 اگست مائیک بریرلی گریگ چیپل ہیڈنگلے، لیڈز  انگلستان ایک اننگز اور 85 رنز سے
ٹیسٹ# 808 25–30 اگست مائیک بریرلی گریگ چیپل کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1977"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020 
  2. "Season 1977 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020