بھرت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Alloy سے رجوع مکرر)
-
بھرت کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: بھرت (ضد ابہام)۔
ایلومینئیم بھرت کی ایک نلی
بھرت (انگریزی: Alloy) ایک ٹھوس محلول یا دو یا دو سے زائد عناصر، جن میں سے ایک دھات ہوتا ہے، کا ہمجنسی آمیزہ ہے.
آسان الفاظ میں، دو یا دو سے زائد عناصر یا دھاتوں کی ملاوٹ کو بھرت کہاجاتا ہے.
مثال [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
- فہرست بھرات (list of alloys)
- بین دھات
- فولاد
- دھات
| ویکیمیڈیا العام میں بھرت سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |