عاملیہ
Appearance
(Factorial سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
عامِلیہ [1] |
Factorial |
0 | 1 |
1 | 1 |
2 | 2 |
3 | 6 |
4 | 24 |
5 | 120 |
6 | 720 |
7 | 5040 |
8 | 40320 |
9 | 362880 |
10 | 3628800 |
15 | 1307674368000 |
20 | 2432902008176640000 |
25 | 15511210043330985984000000 |
50 | 3.04140932... × 1064 |
70 | 1.19785717... × 10100 |
450 | 1.73336873... × 101,000 |
3249 | 6.41233768... × 1010,000 |
25206 | 1.205703438... × 10100,000 |
100000 | 2.8242294079... × 10456,573 |
کسی غیر منفی صحیح عدد n کا عاملیہ اس عدد سے چھوٹے مثبت صحیح اعداد کا حاصل ضرب تعریف کیا جاتا ہے۔ عدد n کا عاملیہ لکھا جاتا ہے۔ مثلاً
جدول میں دیکھو کہ عاملیہ کی قدر بہت تیزی سے بڑھتی ہے جب n بڑا ہو۔
تعریف
[ترمیم]عاملیہ فنکشن یوں تعریف ہوتا ہے
غور کرو کہ
یعنی صفر کا عاملیہ ایک ہوتا ہے۔ یہ مفید ہے کیونکہ رَجعت نسبت کام کرتی ہے کے لیے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ م پر زیر اور ی پر تشدید کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات