آلاقیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Mechatronics سے رجوع مکرر)
آلاتیات اور برقیات کا ایک امیختہ لفظ ہے ، جس میں آلاتیات سے آلا اور برقیات سے قیات کو مرکب کرکے لفظ آلاقیات (mechatronics) کیا گیا ہے۔ آلاقیات میں آلاتی ہندسیات ، برقی ہندسیات اور شمارندی ہندسیات جیسے شعبہ جات علم سے استفادہ کیا جاتا ہے اور مقصد اس متعدد الاختصاص کا یہ ہوتا ہے کہ ان تینوں علوم کو بنیاد بناتے ہوئے خودکارین (automata) کا مطالعہ، ہندسیاتی نقطۂ نظر سے کیا جائے۔