صارف:Siddhantss10

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صارف:Siddhant2010 سے رجوع مکرر)

سدھانت سیما سریش[ترمیم]

سلام! میرا نام سدھانت سیما سریش ہے۔ میری پیدائش اکولہ، مہاراشٹر، بھارت میں ہوئی۔

فی الحال میں پونے میں رہتا ہوں اور انجینئرنگ کالج، پونے یہاں پر میکانی انجینئرنگ کے آخری سال کا طالبِ علم ہوں۔