اکولہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکولہ : (Akola) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ودھربا علاقے میں واقع ایک صنعتی شہر ہے۔ یہ شہر تاریخی اور ثقافتی مرکز ہے۔ شہر ممبئی سے 600 کلومیٹر مشرق میں اور شہر ناگپور سے 250 کلومیٹر مغرب کی جانب واقع ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں اکولہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |