تھانہ ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تھانے
ضلع
ملک بھارت
ریاستمہاراشٹر
صدر مراکزThane
رقبہ
 • کل9,558 کلومیٹر2 (3,690 میل مربع)
آبادی (2011 Census)
 • کل11,054,131
 • کثافت1,157/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریمراٹھی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹMH-04,MH-05,MH-43,MH-48
ویب سائٹthane.nic.in

تھانہ ضلع (انگریزی: Thane district) بھارت، ریاست مہاراشٹر کا ایک گنجان آبادی والا ضلع ہے۔[1]

صنعت[ترمیم]

اس ضلع کو صنعتی ضلع بھی کہا جاتا ہے۔ صوتی کپڑے، کپاس، ٹیکسٹائل کارخانے زیادہ ہیں۔

تفصیلات[ترمیم]

تھانہ ضلع کا رقبہ 9,558 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 11,054,131 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Thane district"