قاری حسین
Appearance
(قاری حسین گروپ سے رجوع مکرر)
قارى حسین احمد | |
---|---|
قاری حسین مسعود | |
پیدائش | Kokai، نزد Spinkai Raghzai, جنوبی وزیرستان |
وفاداری | تحریک طالبان پاکستان |
سالہائے فعالیت | 2000 سے اکتوبر2010 |
مقابلے/جنگیں | دہشت پر جنگ: |
تعلقات | حکیم اللہ محسود (چچا زاد، مقتول) |
قاری حسین لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا قاری حسین گروپ کا سربراہ، قاری حسین، بیت اللہ محسود کے خودکش ونگ کا سابق سربراہ رہ چکا ہے۔[1][2] پاکستان میں ہونے والے 95 فیصد حملوں کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے ہمراہ جنوبی وزیرستان میں بھی سرگرم رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Salman Masood (2009-10-06)۔ "Pakistan Braces for Taliban Attacks as It Prepares Offensive"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City: نیو یارک ٹائمز Company۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2009
- ↑ Syed Shoaib Hasan، M Ilyas Khan (2009-03-26)۔ "Profile: Baitullah Mehsud"۔ BBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2009
زمرہ جات:
- Infobox military person image param needs updating
- 1988ء کی پیدائشیں
- 2010ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے مجرمین
- بیسویں صدی کی پیدائشیں
- پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں سے اموات
- پاکستانی اسلام پسند
- پشتون شخصیات
- تحریک طالبان پاکستان
- تحریک طالبان پاکستان کے ارکان
- جنوبی وزیرستان کی شخصیات
- حکومت ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی شخصیات
- جامعہ فاروقیہ کے فضلا