مصنوعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مصنوعہ (artifact) سے مُراد ایک ایسی چیز ہے جو انسانی حرفت سے بنی یا شکل پائی ہو خصوصاً آثاری یا تاریخی طور پر کوئی دلچسپ اوزار، ہتھار یا زیور وغیرہ۔ اِس کی جمع مصنوعہ جات یا مصنوعات کی جاتی ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]