216چک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چک نمبر 216/TDA اس چک کا نقشہ تھل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے ترتیب دیا۔ اس چک کی آبادی تقریبا 1000نفوس پر مشتمل ہے۔ اس چک کی آبادی کا رقبہ سولہ ایکڑ ہے۔ اس چک میں ایک شاندار مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ چک سوائے بجلی کے تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ اس چک میں ایک لڑکوں کااور ایک لڑکیوں کا پرائمری اسکول ہے۔ اس چک کی یونین کونسل 67ایم ایل ہے جو تحصیل منکیرہ میں آتی ہے۔