تبادلۂ خیال:فدا شیرازی
Appearance
فدا شیرازی آن لائن مشاعروں کے بانی ہیں اور آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جتنے آن لائن پروگرام ہو رہے ہیں یہ سب ان کی ادبی خدمات کا نتیجہ ہیں ۔اس لیے ان کا نام شامل رہنا چاہیے۔شکیل سالک۔۔۔۔۔۔۔۔ فدا شیرازی راولپنڈی اسلام ایڈیٹرز کونسل کے موجودہ صدر ہیں جبکہ وہ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے ٢٠١٨ء میں صدر بھی رہے اور انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات ٢٠١٩ء میں رانا محمد عظیم کے مدمقابل ون ٹو ون الیکشن لڑا۔۔۔ احمد ظفر