تبادلۂ خیال:فدا شیرازی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فدا شیرازی آن لائن مشاعروں کے بانی ہیں اور آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جتنے آن لائن پروگرام ہو رہے ہیں یہ سب ان کی ادبی خدمات کا نتیجہ ہیں ۔اس لیے ان کا نام شامل رہنا چاہیے۔شکیل سالک۔۔۔۔۔۔۔۔ فدا شیرازی راولپنڈی اسلام ایڈیٹرز کونسل کے موجودہ صدر ہیں جبکہ وہ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے ٢٠١٨ء میں صدر بھی رہے اور انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات ٢٠١٩ء میں رانا محمد عظیم کے مدمقابل ون ٹو ون الیکشن لڑا۔۔۔ احمد ظفر