عنخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عنخ
عنخ
حیروغلیفی
S34n
Aa1
 
یا
 
S34
[1]

عنخ (Ankh) جسے "زندگی کی چابی" اور "دریائے نیل کی چابی" بھی کہا جاتا ہے، قدیم مصری حیروغلیفی میں اس کا مطلب زندگی ہے۔ مصری دیوتا اکثر اسے ہاتھ میں تھامے دکھائی دیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Collier, Mark and Manley, Bill. How to Read Egyptian Hieroglyphs: Revised Edition pg 23. Berkeley: University of California Press, 1998.