مندرجات کا رخ کریں

سدا بہار جنگلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیرالا کے گوی کے سدا بہار جنگلات
آسٹریلیا کے کیونس لینڈ کے ڈین ٹری سدا بہار جنگلات

سال بھر سر سبز و شاداب رہنے والے درختوں پر مشتمل جنگلات سدا بہار جنگلات کہلاتے ہیں۔ سدا بہار جنگلات کے درختوں کے پتے آہستگی کے ساتھ جھڑتے ہیں اور ساتھ ہی نئے پتے اُگتے ہیں۔ اس لیے درختوں میں پتے ہر موسم میں ہوتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ دوسری قسم کے جنگلوں کے مقابلے میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہونے والی پتوں کا جھڑنا سدا بہار جنگلات پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ اس وجہ سے یہاں ہر موسم میں ہریالی قائم رہتی ہے۔

ایک سدا بہار جنگل

سدا بہار جنگلات پائے جانے والے درخت دیودار کیل پڑتل سنوار شاہ بلوط اخروٹ کاٹھ اور جامن ہیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔