فہرست سلاطین زنجبار
Appearance
یہ فہرست سلاطین زنجبار ہے۔
سلاطین زنجبار
[ترمیم]شمار | سلطان | مکمل نام | تصویر | آغاز عہد | اختتام عہد | ملاحظات |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ماجد بن سعید | سید ماجد بن سعید البوسعید | 19 اکتوبر 1856[1] | 7 اکتوبر 1870 | [2] | |
2 | برغش بن سعید | سید سر برغش بن سعید البوسعید | 7 اکتوبر 1870 | 26 مارچ 1888 | ||
3 | خلیفہ بن سعید | سید سر خلیفہ اول بن سعید البوسعید | 26 مارچ 1888 | 13 فروری 1890 | ||
4 | علی بن سعید | سید سر علی بن سعید البوسعید | 13 فروری 1890 | 5 مارچ 1893 | ||
5 | حمد بن ثوینی | سید سر حمد بن ثوینی البوسعید | 5 مارچ 1893[3] | 25 اگست 1896 | ||
6 | خالد بن برغش | سید خالد بن برغش البوسعید | 25 اگست 1896 | 27 اگست 1896[C] | ||
7 | حمود بن محمد | سید سر حمود بن محمد السعید | 27 اگست 1896[4] | 18 جولائی 1902 | ||
8 | علی بن حمود | سید علی بن حمود البوسعید | 20 جولائی 1902[5] | 9 دسمبر 1911[D] | [6] | |
9 | خلیفہ بن حارب | سید سر خلیفہ دوم بن حارب | 9 دسمبر 1911 | 9 اکتوبر 1960 | [7] | |
10 | عبد اللہ بن خلیفہ | سید سر عبد اللہ بن خلیفہ السعید | 9 اکتوبر 1960 | 1 جولائی 1963[E] | ||
11 | جمشید بن عبد اللہ | سید سر جمشید بن عبد اللہ السعید | 1 جولائی 1963 | 12 جنوری 1964[F] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (Ingrams 1967، صفحہ 162–163)
- ↑ (Appiah اور Gates 1999، صفحہ 188)
- ↑ (Ingrams 1967، صفحہ 173)
- ↑ (Ingrams 1967، صفحہ 175)
- ↑ (Ingrams 1967، صفحہ 176)
- ↑ (Turki 1997، صفحہ 20).
- ↑ (Ingrams 1967، صفحہ 178)