اسلامی ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصے کہانیوں کا اڑنے والا قالین جو لمحوں میں منزل مقصود پر پہنچا دیا کرتا ہے۔

اسلامی ادب سے مراد کسی بھی زبان میں اسلامی یا اصلاحی غرض سے لکھا جانے والا ادب ہے۔ مسلمانوں کے لکھے قصے کہانیوں میں الف لیلہ سب سے زیادہ مشہور ہے۔