ویکیپیڈیا:درخواست اردوسازی/تبادلۂ خیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درخواست اردو سازی

سلام درخواست اردوسازی! درخواست اردو سازی کے صفحہ پر آپ نے کچھ عناوین کو اردوانے کی درخواست دی تھی۔ چنانچہ درخواست میں موجود الفاظ کی جانچ کرکے ان کو اردو میں تبدیل کردیا گیا ہے، آپ اپنی درخواست کا نتیجہ اپنے صفحہ صارف کے ذیلی صفحہ میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

ہمارے جانب سے آپ کے لیے نیک خواہشات، ہمیں قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی بدستور اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔ ممنون