مملکت کاچاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت کاچاری
Kachari Kingdom
مملکت دیماسا کاچاری
Dimasa Kachari Kingdom
دیماراجی
Dimaraji
ہیدیمبا راجی
Hidimba Raji
تیرہویں صدی–1854
دارالحکومتدیماپور، مائبانگ، خاصپور
حکومتقبائلی بادشاہت
تاریخی دورکلاسیکی دور
• 
تیرہویں صدی
• 
1854
ماقبل
مابعد
پالا خاندان (کاماروپا)
نوآبادیاتی آسام

مملکت کاچاری (Kachari Kingdom) (قرون وسطی دور میں مملکت دیماسا (Dimasa Kingdom) کہا جاتا تھا) قرون وسطی آسام میں ایک طاقتور مملکت تھی۔ مملکت کاچاری دیگر مملکتوں (کاماتا، ستیاء) کے ساتھ قرون وسطی آسام میں کاچاری نسلی گروہوں کی طرف ست قائم ہونے والی ریاستوں کی مثالیں ہیں جو قدیم مملکت کاماروپا سے وجود میں آئیں۔