تلخیص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تلخیص ( Abridgement)کسی چیز کے نچوڑ یا خلاصہ یا اختصار کو کہا جاتا ہے۔ عام طور پر کتب یا مضامین کی خلاصہ نگاری تلخیص کہلاتی ہے۔ یہ تشریح کی ضد ہے اور تفسیر کے برعکس ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]