ٹو سرکلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹو سرکلزنگریزی:Two Circles) : ٹو سرلز پورٹل، ایک آن لائن پورٹل ہے جو بھارت کے اقلیتی طبقوں کے مسائل اور دنیا کے مسلمانوں کی خبروں کو عوام تک لاتاہے۔[1][2][3][4] یہ پورٹل ٹو سرکلز نیٹ نامی غیر منافع بخش ادارہ چلاتا ہے۔ یہ پورٹل انگریزی اور ہندی زبانوں میں ہے۔ اس کی رپورٹوں میں رفت کی بنیاد پر عوام میں مقبول ہے۔

اس کا دفتر ریاستہائے متحدہ امریکا کے میساچوسیٹس میں ہے۔ مگر خبروں کا مرکز بھارتی مسلم اور ان کے مسائل ہیں۔ اس کے ایڈیٹر کاشف الہدی ہیں۔[5] اس پورٹل کے ناظرین روزانہ 10،000 سے بھی زیادہ ہیں۔

بھارتی مسلمانوں کے سیاسی، ثقافتی، تعلیمی تدریسی اور دیگر شعبہ جات سے تعلق بیداری لانے میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Radhika Ramaseshan (Dec. 5)۔ "Murmurs in BJP on Modi's Bhopal 'cost'"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2014 
  2. "TwoCircles.Net: Indian Americans fill the ranks of the Obama Administration"۔ ASAM News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2014 
  3. Tarique Anwar (Jan 23, 2011)۔ "TCN awards Afroz Sahil & Bihar Anjuman"۔ The Milli Gazette۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2014 
  4. "Indian Newspapers Published in English"۔ www.onlinenewspapers.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2014 
  5. "NRIs have close ties with Dubai, but live in fear of deportation"۔ The Sunday Guardian۔ 3 Nov 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2014 

بیرو نی روابط[ترمیم]