تبادلۂ خیال:جماعت علی شاہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

جناب میں نے سید جماعت علی شاہ امیر ملت اور سید جماعت علی شاہ لاثانی کو علیحدہ علیحدہ کرنے کی خاطر صبح سے کام کیا اسی وجہ سے مجھے علی پور سیداں تخلیق کرنے کی ضرورت پڑی آپ نے اس پہچان کو ہی اڑا دیا --ابوالسرمد 04:39, 31 اگست 2015 (م ع و)

جو شخصیت جس نام سے مشہور ہو اس کا وہی نام ہو گا، دوسری ہم نام کم معروف شخصیت کے نام میں تخصیص کی جائے گی، جیسے (پیر)، (مفتی)، (شاعر)، (سیاست دان) یا جیسے (1904 پیدائش) ۔ یہ اسی نام سے مشہور ہیں، امیر ملت جیسے القابات صرف مخصوص ملک یا حلقہ ادارت تک محدود ہوتے ہیں۔ یہ پیر سید جماعت علی شاہ یا سید جماعت علی شاہ لکھے اور بولے جاتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42, 31 اگست 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سید جماعت علی شاہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:20، 18 جنوری 2021ء (م ع و)