جواد موسوی
Appearance
جواد موسوی کوئٹه سے تعلق رکھنے والے شاعر هیں۔ آپ اردو اور فارسی میں اشعار کہتے هیں۔ آپ کا پهلا شعری مجموعه "گرد آئینه" ہے۔
نمونه شعر[ترمیم]
خونِ او تاثیر دارد بر محیطِ زندگی
مژدۂ آزادی آرد نورِ ایمانِ شہید
ترجمہ:
اس کے خون کی تاثیر زندگی پر محیط تھی
شہید کے نور کا ایمان آزادی کی خوشخبری ہوا کرتا ہے
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
http://www.bbc.com/urdu/multimedia/2016/02/160209_hazarra_poet_fz[1]
- ↑ اینجا کویته است