مندرجات کا رخ کریں

راج ہنس گیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راج ہنس گیت (The Swan Song) سے مراد کسی فنکار کا آخری شاہپارہ، فن ترک کر دینے سے قبل آخری پیشکش یا موت سے پہلے کی آخری تخلیق لی جاتی ہے۔ تیسری صدی قبلِ مسیح سے قدیم یونان میں اسے بطورِ محاورہ یا استعارہ استعمال کیا جاتا تھا اور پھر یہ انگریزی زبان میں استعمال ہونے لگا۔