شالیمار ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شالیمار ایکسپریس
Shalimar Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسمیل / ایکسپریس
موجودہ آپریٹرشمالی ریلویز
روٹ
آغازدہلی (DLI)
اسٹاپ27
اختتامجموں توی (JAT)
فاصلہ640 کلومیٹر
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد14645 / 14646
بورڈ خدمات
کلاسزاے سی فرسٹ کلاس، اے سی 2 درجہ، اے سی 3 درجہ، سلیپر کلاس، کھلی نشست
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب نہیں
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

شالیمار ایکسپریس (Shalimar Express) دہلی اور جموں توی کے درمیان روزانہ چلنے والی ایک ریل گاڑی ہے۔ یہ بھارتی ریلوے کے شمالی ریلوے زون کے تحت ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

اس کا نام سری نگر کے شالیمار باغ کے نام پر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]