شالیمار ایکسپریس
Appearance
شالیمار ایکسپریس Shalimar Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | میل / ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | شمالی ریلویز |
روٹ | |
آغاز | دہلی (DLI) |
اسٹاپ | 27 |
اختتام | جموں توی (JAT) |
فاصلہ | 640 کلومیٹر |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 14645 / 14646 |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | اے سی فرسٹ کلاس، اے سی 2 درجہ، اے سی 3 درجہ، سلیپر کلاس، کھلی نشست |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب نہیں |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
شالیمار ایکسپریس (Shalimar Express) دہلی اور جموں توی کے درمیان روزانہ چلنے والی ایک ریل گاڑی ہے۔ یہ بھارتی ریلوے کے شمالی ریلوے زون کے تحت ہے۔
اشتقاقیات
[ترمیم]اس کا نام سری نگر کے شالیمار باغ کے نام پر ہے۔