مشرقی افریقی دراڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی افریقی دراڑ

مشرقی افریقی دراڑ (East African Rift) مشرقی افریقہ میں ایک فعال براعظمی دڑار خطہ ہے۔ جس کا آغاز 22-25 ملین سال پہلے ہوا۔ ماضی میں اسے عظیم وادئ شق کا حصہ سمجھا جاتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]