کھادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کھادی کرتا

ایک طرح کا کپڑا جو روئی (کپاس ) سے بنا یاجاتا ہے۔ اس کی بنائی ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ لیکن آج کل زیادہ تر کپڑا مشینوں پر ہی تیار کیا جاتا ہے اسے کھدر بھی کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]