کامریڈ
Appearance
رفیق یا کامریڈ (Comrade) ایک اصطلاح ہے جس کے معنی "دوست"، "ساتھی" یا "اتحادی" کے ہیں۔ یہ آئبیریائی رومانوی زبان کے لفظ (camarada) سے ماخوذ ہے، [1] جس کے لفظی معنی "کمرے کا ساتھی" کے ہیں۔[2]
اصطلاح کا سیاسی استعمال انقلاب فرانس سے منسلک ہے، جس کے بعد یہ اشتراکی (سوشلسٹ) اور کارکنوں کو خطاب کرنے لیے استعمال ہونے لگا۔ انقلاب روس کے بعد مغربی دنیا کے مقبول میڈیا میں اسے اکثر اشتمالیت (کمیونزم) کے ساتھ یہ منسلک کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Camarade - Académie française[مردہ ربط]
- ↑ "Online Etymology Dictionary"۔ etymonline.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-26