کامریڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کامریڈ (Comrade) ایک اصطلاح ہے جس کے معنی "دوست"، "ساتھی" یا "اتحادی" کے ہیں۔ یہ آئبیریائی رومانوی زبان کے لفظ (camarada) سے ماخوذ ہے، [1] جس کے لفظی معنی "کمرے کا ساتھی" کے ہیں۔ [2]

اصطلاح کا سیاسی استعمال انقلاب فرانس سے منسلک ہے، جس کے بعد یہ اشتراکی (سوشلسٹ) اور کارکنوں کو خطاب کرنے لیے استعمال ہونے لگا۔ انقلاب روس کے بعد مغربی دنیا کے مقبول میڈیا میں اسے اکثر اشتمالیت (کمیونزم) کے ساتھ یہ منسلک کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]