صداکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریڈیو سے نشر ہونے والے ڈاکیومینٹری پروگرام فیچرز اور ڈراموں میں سنائی دینے والے فصیح آواز کو صداکاری کہتے ہیں اور اس فصیح آواز والے کو صداکار کہتے ہیں

صداکاری ایک انتہائی اہم شعبہ ہے ریڈیو پاکستان کے بہت سے صداکاروں نے بعد میں پاکستان ٹیلی ویژن اور فلمی دنیا میں اداکاری کے گر دکھائے اور شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے