حنیف پہلوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حنیف پہلوان کے باپ کا نام احمد راجا خان تھا۔ وہ مہند گاؤں، ضلع غازی پور (اتر پردیش) میں اٹھارویں صدی کے آخر میں پیدا ہوا۔ برطانوی ہند میں حنیف پہلوان نے کلکتہ پولیس محکمے میں نوکری بھی کی۔ انھوں نے 1918ء میں بنگال ریسلنگ چیمپئن شپ جیتی اور پھر 1940ء تک چیمپئن رہے۔ وہ گاما پہلوان کے دوست بھی تھے۔ حنیف پہلوان 1942ء میں فوت ہوئے۔ اُن کے بیٹے سمیع اللہ خان نے باپ کے کہنے پر پہلوان کا ٹائٹل اپنایا۔

سانچہ:India-wrestling-bio-stub