کتاب المناقب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کتاب المناقب:کسی قوم، جماعت یا فرد وغیرہ کے فضائل کے بارے روایات جن کتابوں میں جمع کی جاتی ہیں انھیں کتاب المناقب کہا جاتا ہے جیسے

  • امام نسائی کی کتاب خصائص علی۔
  • محب الدین طبری کی کتاب الریاض النضرہ فی مناقب العشرہ[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور