وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزارت صحت و خاندانی بہبود
ایجنسی کا جائزہ
قیام1776ء
دائرہ کاربھارت کا پرچمبھارت
صدر دفترCabinet Secretariat
Raisina Hill، نئی دہلی
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹ[1]

وزارت صحت و خاندانی بہبود حکومت ہند کی ایک وزارت ہے جس کے ذمہ صحت کی پالیسیوں کی تشکیل و تنفیذ ہے۔گذشتہ برسوں میں حکومت ہند نے اپنے شہریوں کے بہتر معیار زندگی کے لیے صحت کے مختلف پروگرام اور پالیسیاں شروع کی ہیں۔ امور صحت وزارت صحت و خاندانی بہبود کے تحت ہیں۔ نیز اس وزارت کو محکمہ صحت، محکمہ خاندانی بہبود اور آیور ویدک، یوگا، قدرتی طبی، یونانی اور ہومیوپیتھی کے محکمہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس وزارت کی جانب سے شہریوں کو اپنی صحت کے تئیں فکرمند بنانے اور اس کے لیے متوازن غذا کی رہنمائی کے لیے "ہیلدی انڈیا" (صحتمند انڈیا) کے نام سے ایک ویب گاہ بھی موجود ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 16 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]