ابو ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو ابراہیم: حضرت محمدﷺکی کنیت تھی ۔
امام بیہقی اور دلائل النبوۃ میں کہ انس سے مروی ہے کہ ام المؤمنین ماریہ قبطیہ کے بطن سے حضرت ابراہیم کی ولادت ہوئی قبل اس کے کہ آپ ﷺکے دل میں کوئی خیال آتا جبریل آئے اور عرض کیا السلام علیک یا ابا ابراھیم یعنی اے ابراہیم!کے والد آپ پر سلام ۔[1]
انس سے روایت ہے کہ آپ ﷺ کی کنیت ابو ابراہیم بھی ہے۔ چنانچہ جبریل نے حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو ان لفظوں سے سلام کیا کہ السلام علیک یا ابا ابراھیم یعنی اے ابراہیم!کے والد آپ پر سلام ۔[2]

حوالہ جات

  1. اسماء النبی مفتی محمدعلیم الدین ،صفحہ 643 مظہر علم لاہور
  2. المواہب اللدنیۃ مع شرح الزرقانی،باب فی ذکراسمائہ الشریفۃ،ج4،ص229