ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 فروری/پیدائشیں
- 1630ء - شیواجی، ہندوستانی بادشاہ
- 1859ء - سوانت اوگست آرنیوس، سویڈش ماہر طبیعیات اور کیمیا دان
- 1911ء - مرلے اوبیرون، ہندوستانی امریکی اداکارہ
- 1951ء - ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پیدائش
- 1956ء - کیتھلین بیلر، امریکی اداکارہ