ویکیپیڈیا:منتخب ایام
کسی بھی مضمون میں ترمیم کیسے کریں؟ یا نیا مضمون کیسے شروع کریں؟
![]() | یہ صفحہ ایک نظر میں: سال کا ہر دن کسی نہ کسی حوالے سے خاص اہمیت رکھتا ہے، تاریخی شخصیات کے یوم پیدائش اور یوم وفات، مؤثر واقعات، مذہبی و ثقافتی تہوار، قومی و علاقائی سطح پر کسی خاص دن کو منانے کا رواج وغیرہ، ہم سب اپنی حقیقی زندگی میں ان سب واقعات سے جڑے ہوتے ہیں۔ لیکن اکثر ہمیں یاد نہیں ہوتا کہ آج کا دن کن حوالوں سے مختلف لوگوں کے لیے اہم ہے۔ اس صفحہ پر ایسے ہی منتخب حقائق پیش کیے گئے ہیں جنہیں روزانہ ویکیپیڈیا کے صفحۂ اول پر آج کا دن کے عنوان سے پیش کیا جاتا ہے۔ |
- واقعات
- 1788ء آسٹریا کا روس سے اعلان جنگ
- 1849ء رومانیہ میں جمہوریت کا نفاذ
- 1870ء امریکا کے محکمہ موسمیات کا قیام
- 1904ء جاپان کا روس سے اعلان جنگ
- 1962ء جمیکا نے آزادی کے حصول کے لئے معاہدے پر دستخط کئے
- 1965ء ویتنام جنگ:امریکا کا پہلا فوجی دستہ جنوبی ویتنام بھیجا گیا
- ولادت
- 1441ء - علی شیر نوائی، ترکی شاعر، ماہر لسانیات، اور مصور
- 1773ء - ولیم ہنری ہیریسن، امریکی جنرل اور سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1910ء - جیکس مونوڈ، فرانسیسی حیاتی کیمیا داں اور ماہر جینیات
- 1929ء - عبدالرحمان انتولے، بھارتی سماجی کارکن اور سیاستدان
- 1940ء - جے ایم کوئٹزی، جنوبی افریقی نژاد آسٹریلوی ماہر لسانیات اور مصنف
- 1943ء - جوزف اسٹگلیز، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1945ء - یوشینوری اوشومی، جاپانی سیل بائیولوجسٹ
- 1949ء - جوڈت لائیٹ، امریکی اداکارہ
- وفات
- 1881ء - فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار)
- 1994ء - ہوورڈ مارٹن ٹیمن، امریکی ماہر جینیات
- 2001ء - ہربرٹ اے۔ سائمن، امریکی ماہر سیاسیات، اقتصادیات
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 جولائی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 اکتوبر
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اکتوبر