ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 جنوری
Appearance
- واقعات
- 1921ء - ترکی کا آرمینیا کے ساتھ امن بات چیت کا آغاز
- 1925ء - میسولینی نے اطالیہ کی پارلیمنٹ تحلیل کر کے عنان حکومت سنبھال لی
- 1953ء - گورنر جنرل ملک غلام محمد نے قومی عجائب گھر کا افتتاح کیا
- 1958ء - ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا
- 1959ء - الاسکا، امریکا کی انچاسویں ریاست بنا
- 1961ء - امریکا نے کیوبا سے سیاسی روابط کا خاتمہ کر دیا
- 1962ء - گلشن آرا عالم، نوٹری پبلک کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بنیں
- 1966ء - ایوب خان، لال بہادر شاستری کے ساتھ بات چیت کے لیے گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے تاشقند روانہ ہوئے
- 1977ء - ایپل انکارپوریشن وجود میں آئی۔
- ولادت
- 1883ء - کلیمنٹ ایٹلی، انگریز فوجی، وکیل، اور سیاستدان
- 1892ء - جان رونالڈ روئل ٹولکین، انگریز مصنف، شاعر
- 1950ء - وکٹوریہ پرنسپل، امریکی اداکارہ اور کاروباری
- 1953ء - محمد وحید حسن، مالدیپی معلم اور سیاستدان
- 1956ء - میل گبسن، امریکی آسٹریلوی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1963ء - عامر ملک، پاکستانی کرکٹر
- 1969ء - مائیکل شوماکر، جرمن ریس کار ڈرائیور
- وفات
- 1501ء - علی شیر نوائی، ترکی زبان کے شاعر، ماہر لسانیات
- 1903ء - الوئس ہٹلر، آسٹرین سرکاری ملازم
- 1931ء - جوزف جوفری، فرانسیسی جنرل
- 1967ء - جیک روبی، امریکی تاجر اور قاتل
- 2005ء - جے این دیکشت، بھارتی سفارتکار