جان رونالڈ روئل ٹولکین

جان رونالڈ روئل ٹولکین | |
---|---|
(برطانوی انگریزی میں: John Ronald Reuel Tolkien) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | |
وفات | اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔ |
وجہ وفات | |
مدفن | اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔ |
قاتل | |
تاريخ غائب | |
طرز وفات | |
مقام نظر بندی | |
رہائش | |
شہریت | |
نسل | |
آبائی علاقہ | |
آنکھوں کا رنگ | |
بالوں کا رنگ | |
قد | |
وزن | |
گھیرا جسم | |
استعمال ہاتھ | |
مذہب | |
جماعت | |
رکن | |
عارضہ | |
شوہر | |
ساتھی | |
اولاد | |
تعداد اولاد | |
والد | |
والدہ | |
بہن/بھائی | |
بھائی | [[زمرہ:خطأ في قوالب ويكي بيانات|]] |
بہن | [[زمرہ:خطأ في قوالب ويكي بيانات|]] |
خاندان | |
مادر علمی | |
تخصص تعلیم | |
تعلیمی اسناد | |
ڈاکٹری مشیر | |
استاذ | |
ڈاکٹری طلبہ | |
تلمیذ خاص | |
پیشہ | |
مادری زبان | |
پیشہ ورانہ زبان | |
شعبۂ عمل | |
ملازمت | |
کارہائے نمایاں | |
مؤثر | |
کل دولت | |
تحریک | |
کھیل | |
کھیل کا ملک | |
الزام | |
جرم | |
وفاداری | |
شاخ | |
عہدہ | |
کمانڈر | |
لڑائیاں اور جنگیں | |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔ | |
ویب سائٹ | |
![]() |
|
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔
جان رونالڈ روئل ٹولکین (انگریزی: John Ronald Reuel Tolkien) ایک انگریزی مصنف، شاعر، لسانیات کے ماہر اور پروفیسر تھے جنہوں نے دیگر اساطیری قصص پر کام کیا اور اِن کی مشہور ترین کتب میں دی ہابٹ، دی لارڈ آف دی رنگز اور دی سلماریلین شامل ہیں۔ جب ٹولکین جامعہ اوکسفرڈ میں پڑھ رہے تھے، تب اِنکی ساتھی مصنف سی ایس لوئس سے بہت گہری دوستی اور رفاقت رہی۔
ٹولکین کی وفات کے بعد اِن کے صاحبزادے کرسٹوفر ٹولکین نے اِنکے انگنت خطوط اور غیر مطبوعہ کتب کو شائع کروایا۔ اِنکی وفات کے بعد شائع ہونے والی کتب میں دی سلماریلین بھی شامل ہے؛ دی ہابٹ اور دی لارڈ آف دی رنگز کی کامیاب اشاعت کے بعد اِسی سلسلے کی یہ آخری کتاب تھی اور اِسے خُوب پزیرائی حاصل ہوئی۔ اِس اساطیری سلسلے میں ٹولکین نے کئی خیالی زبانیں ایجاد کیں اور شاعری کو بھی استعمال کیا۔ اُنہوں نے اپنی اِن کتب میں ایک مکمل کائناتی تصور کو تحریر میں ڈھالا اور ہماری اِس زمین کی ایک فرضی تاریخ کا منظر بھی پیش کیا۔ اپنی تحریروں میں اُنہوں نے زمین کا نام عردہ رکھا اور اپنے دیگر کرداروں کو ایک براعظم پر رہائش پزیر بتایا۔ اِس براعظم کا نام اُنہوں نے مڈل ارتھ (یعنی وسطی زمین) رکھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118623222 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11926763j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
اسکرپٹ چلانے کے لیے مختص کردہ وقت ختم ہو چکا ہے۔
- 1892ء کی پیدائشیں
- 1973ء کی وفیات
- اسطور ساز مصنفین
- انگریز مرد ناول نگار
- ایگزیٹر کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- برطانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے انگریز شعراء
- بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- بیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مترجمین
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- فیلو رائل سوسائٹی ادب
- اوکسفرڈ انگریزی لغت کے معاونین
- مملکت متحدہ کو جنوب افریقی تارکین وطن
- بچوں کے انگریز مصنفین
- رومن کیتھولک مصنفین
- اوکسفرڈشائر میں مدفون شخصیات