مندرجات کا رخ کریں

کلیمنٹ ایٹلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلیمنٹ ایٹلی
(انگریزی میں: Clement Attlee ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مملکت متحدہ 32ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 نومبر 1922  – 16 نومبر 1923 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1922ء  
پارلیمانی مدت بتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 33ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 دسمبر 1923  – 9 اکتوبر 1924 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1923ء  
پارلیمانی مدت تینتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 34ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اکتوبر 1924  – 10 مئی 1929 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1924ء  
رکن مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
30 مئی 1929  – 7 اکتوبر 1931 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1929ء  
پارلیمانی مدت مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان  
رکن مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
27 اکتوبر 1931  – 25 اکتوبر 1935 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1931ء  
پارلیمانی مدت مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان  
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1935 
سربراہ لیبر پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اکتوبر 1935  – 25 نومبر 1955 
قائد حزب اختلاف [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اکتوبر 1935  – 22 مئی 1940 
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 نومبر 1935  – 15 جون 1945 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1935ء  
پارلیمانی مدت مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Clement Richard Attlee)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جنوری 1883ء [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینڈزورتھ بورو ،  پٹنی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اکتوبر 1967ء (84 سال)[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لیبر پارٹی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ وایلیٹ ایٹلی (10 جنوری 1922–)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ
سٹی لا کالج
ہیلبری اینڈ امپیریل سروس کالج [10]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [10][4]،  سفارت کار ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم [13]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف میرٹ (1951)[10]
رائل سوسائٹی فیلو   (1947)[1]
 کمپینین آف آنر (1945)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کلیمنٹ اٹلی سابق برطانوی وزیر اعظم تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ تین سال وکالت کی۔ پھر لندن اسکول آف اکنامکس میں پروفیسر ہو گئے۔ 1922ء میں پارلیمنٹ کے رکن اور 1935ء میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں لارڈ پریوی کونسل کی حیثیت سے چرچل کابینہ میں رہے۔ 1945ء کے انتخابات میں لیبر پارٹی کو کامیابی ہوئی تو وزیر اعظم مقرر ہوئے اور 1951ء تک اسی حیثیت سے کام کیا۔ 1955ء میں سیاست سے الگ ہو گئے۔ اسی سال ارل کا خطاب ملا۔ ان کے عہد حکومت میں برصغیر پاک و ہند آزاد ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30498
  2. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30498
  3. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30498
  4. ^ ا ب پ ت عنوان : Эттли, Клемент Ричард
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11958645f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Clement-Attlee — بنام: Clement Attlee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  8. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p4464.htm#i44636 — بنام: Clement Richard Attlee, 1st Earl Attlee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p4464.htm#i44636 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  10. ^ ا ب پ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U48054
  11. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11958645f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/86633571
  13. Lives of WWI ID: https://livesofthefirstworldwar.org/lifestory/100224
  14. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13391
  15. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=550