ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
1987 CPA 5876.jpg
واقعات
  • 1888ء - فٹبال لیگ کا قیام۔
  • 1945ءعرب لیگ یا جامعہ الدول العربیہ قائم کی گئی۔
  • 1946ء - برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1956ء - مارٹن لوتھر کنگ پر فرد جرم عائد کیا گیا۔ ان کا جرم تھا معروف امریکن سیاہ فام خاتون روزا پارک کی نسلی تعصب کے خلاف اٹھائی گئی آواز میں ان کا ساتھ دینا۔
  • 2009ءچیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
  • 2008ء - اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔
ولادت
وفات