ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Atif Aslam at Badlapur.jpg
واقعات
  • 1799ء – آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1904ء – برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان میں چلائی گئی ۔
  • 1938ء – جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
  • 1993ء – بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے
  • 2005ء – یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلا شروع کیا۔
  • 2010ءپاکستان کے شہر لاہور میں فوجی قافلے پر دو خود کش حملوں 45 افراد ہلاک اور 95 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ولادت
وفات