ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات
  • 1972ء - امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی
  • 1974ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خود مختاری کا حق تسلیم کیا
  • 1986ء - امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
  • 2005ء - انجلینا مرکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں
ولادت
وفات