چارلس ڈیگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چارلس ڈیگال
(فرانسیسی میں: Charles de Gaulle ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
General Charles de Gaulle in 1945.jpg 

مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
18 جون 1940  – 3 جولا‎ئی 1944 
صدر فرانس   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
8 جنوری 1959  – 28 اپریل 1969 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Charles André Joseph de Gaulle Maillot ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 نومبر 1890[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 نومبر 1970 (80 سال)[1][2][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر[9]، ریاست کار، یاداشت نگار، عسکری نظریہ ساز، سیاست دان، فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[10]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر مارشل پیتاں  ویکی ڈیٹا پر مؤثر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ فرانسیسی فوج  ویکی ڈیٹا پر عسکری شاخ (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ بریگیڈیئر جنرل  ویکی ڈیٹا پر عسکری رتبہ (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم، جنگ الجزائر، دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Orderelefant ribbon.png آرڈر آف ایلی فینٹ (1965)
Royal Victorian Chain Ribbon.gif رائل وکٹورین چین (1960)
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
UK Royal Victorian Order ribbon.svg نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Charles de Gaulle Signature 2.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چارلس ڈیگال یا شارل دے گول ایک فرانسیسی سیاست دان اور جنرل تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد تحریک مدافعت کے رہنما۔ فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے صدر۔ پیرس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں ملازمت کرلی۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس پر نازی حملے کے بعد انگلستان چلے گئے۔ اوروہاں آزاد فرانسیسی قومی کمیٹی قائم کی۔ جرمنی کی شکست کے بعد فرانس واپس آئے۔ اور 1946ء تک فرانس کی عبوری حکومت کے صدر رہے۔ پھر بعض سیاسی اختلافات کی وجہ سے مستعفی ہو گئے۔ لیکن 1947ء میں پھر سیاست میں حصہ لینے لگے۔ اور ایک سیاسی جماعت منظم کی جس نے پارلمینٹ میں کافی نشستیں حاصل کر لیں۔ لیکن 1951ء میں یہ جماعت داخلی انتشار کا شکار ہو کر ختم ہو گئی اور ڈیگال سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ کچھ عرصے بعد ان کے حامیوں نے ایک نئی جماعت بنالی اور 1958ء میں وہ دوبارہ سیاسی میدان میں اترے۔ اس وقت فرانس سیاسی بدنظمی کا شکار تھا۔ بحرانی حالات میں جنرل ڈیگال وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ان کے عہد میں فرانس کا نیا آئین مرتب کیا گیا۔ جس میں صدر کو وسیع اختیارات تفویض کیے گئے۔ جنوری 1959ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ 1965ء میں سات سال کی مدت کے لیے دوبارہ صدر چنے گئے۔ اپریل 1969ء میں انھوں نے مرکزی انتظامیہ کے اختیارات کم کرنے کے سلسلے میں ریفرنڈم کرایا جس میں انھیں ناکامی ہوئی اور مستعفی ہو گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537849 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Charles André Joseph Marie De gaulle — ناشر: Ministry of Culture
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f76pnb — بنام: Charles de Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=2831 — بنام: Charles De Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Charles de Gaulle — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4e3e3f04b16c4334b9201d5e0dd559b8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000000003 — بنام: Charles de Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/gaulle-charles-de — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://www.theguardian.com/world/2009/sep/06/france-second-word-war-de-gaulle
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ